IQNA

یورپ- ھمبرگ میں دوسرآ آن لائن قرآنی مقابلہ

اسلامی مرکز ھمبرگ کے تعاون سے دوسرا یورپی «تنزیل» قرآنی مقابلہ آن لاین منعقد کیا جارہا ہے۔
کورونا سے نجات کے لیے مسجدالاقصی میں تلاوت قرآن+ فلم
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا پر مسجد الاقصی سے نشر تلاوت کی فلم وائرل ہورہی ہے۔
07:20 , 2020 Apr 11
کورونا سے نجات کے لیے «عبدالفتاح طاروطی» کی تلاوت+ فلم
تہران(ایکنا) مصری قاری شیخ «عبدالفتاح طاروطی» کی کورونا سے نجات کے لئے خصوصی تلاوت
08:22 , 2020 Apr 13
شارجہ؛ ۱۳۰۰ ساله تاریخی قرآن کی نمائش
بین الاقوامی گروپ- قلمی نسخے کے صفحے کی نمائش اٹھتیسویں کتب نمائش میں کی گیی۔
07:11 , 2019 Nov 02
دبئی؛ خواتین قرآنی مقابلوں کا آغاز
بین الاقوامی گروپ- دبئی میں چوتھا بین الاقوامی مقابلہ شروع ہوچکا ہے.
07:41 , 2019 Nov 03
انڈونیشیاء؛ تفسیر قرآن کی اہمیت پر سیمینار
بین الاقوامی گروپ- « تفسیر قرآن کی اہمیت اور جدید اصول تحقیق» کے موضوع پر نشست ایرانی مرکز میں منعقد ہوگی۔
08:37 , 2019 Nov 04
یمن؛ صوبہ «إب» میں پانچ سو اہل قرآن کے اعزاز میں تقریب
بین الاقوامی گروپ- ڈھائی سو حفاظ کرام اور ڈھائی سو قرآنی اساتذہ کے اعزاز میں تقریب صوبہ اب کی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
08:40 , 2019 Nov 04
کربلا؛ مظاہروں کے ساتھ قرآنی محفل کا انعقاد + تصاویر
بین الاقوامی گروپ- کربلا شہر کے قرآء کی جانب سے مظاہروں کے ساتھ قرآنی محفل منعقد کی گیی۔
08:42 , 2019 Nov 04
جرمنی؛ «مونسٹر» یونیورسٹی میں قرآنی کانفرنس
بین الاقوامی گروپ- مونسٹر یونیورسٹی میں کانفرنس اسی مہینے میں منعقد ہو رہی ہے۔
07:42 , 2019 Nov 06
برطانیہ؛ حفظ و قرائت قرآن مقابلے کا انعقاد
بین الاقوامی گروپ- یورکشائر میں حفظ و حسن قرآت کے ابتدائی مقابلے منعقد کیے گیے۔
14:04 , 2019 Nov 08
نماینده آیت‌الله سیستانی:
پرامن احتجاج ہرعراقی کا حق ہے
بین الاقوامی گروپ- آیت‌الله العظمی سیستانی کے نمایندے شیخ عبدالمهدی الکربلایی نے ملکی صورتحال پر رد عمل ظاہر کردیا۔
06:43 , 2019 Nov 09
قازقستان میں میں قرانی مقابلوں کا انعقاد
بین الاقوامی گروپ- روحانی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔
11:22 , 2019 Nov 10
دبئی خواتین مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان
بین الاقوامی گروپ- چوتھے «فاطمه بنت مبارک» قرآنی مقابلوں میں جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
11:24 , 2019 Nov 10