iqna.ir

IQNA

مکہ مکرمہ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: مکہ مکرمہ میں چھیالیسویں بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز مقابلہ برائے حفظ، قرات اور تفسیر قرآن کریم کا آغاز ہوچکا ہے۔
محمد کاظمی:

اربعین؛ قرآن اور مقاومت کی نمایش کا گولڈن چانس

ایکنا: قاری کو قرآن کی «زبان» بننا چاہیے، اربعین صرفِ محافلِ تلاوت تک محدود نہ رہے۔

ہزار سالہ قرآنی مخطوطہ مکہ مکرمہ میں نمائش کے لیے پیش

ایکنا: ایک ہزار سال سے زائد قدیم قرآن کریم کا ایک نادر مخطوطہ حال ہی میں مکہ مکرمہ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

قطر؛ کتارا کے دسویں بین الاقوامی ٹیلی ویژن قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: قطر کے ثقافتی ادارے کتارا نے ایک اعلان کے ذریعے دسویں بین الاقوامی ٹیلی ویژن تلاوتِ قرآن مقابلے کے لیے رجسٹریشن کا موقع فراہم کرتے ہوئے اس مقابلے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
تازه‌ترین
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے قرآن نسخے ضبط

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے قرآن نسخے ضبط

ایکنا: صہیونی حکومت کے وزیر داخلی سلامتی کے حکم پر نقب جیل کے اہلکاروں نے جیل پر چھاپے کے دوران فلسطینی قیدیوں کے قرآن کریم کے متعدد نسخے ضبط کرلیے گئے۔
Aug 08 2026 , 06:52
امریکی میڈیا میں اربعین امام حسین (ع) کی گونج
امریکی میڈیا میں اربعین کی گونج

امریکی میڈیا میں اربعین امام حسین (ع) کی گونج

ایکنا: خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے کربلائے معلیٰ اور دنیا کے دیگر شہروں میں منعقد ہونے والی اربعینِ حسینی کی تقریبات کو نمایاں کوریج دی ہے۔
Aug 06 2026 , 07:42
عراقی طالبہ کا ریکارڈ مدت میں حفظ قرآن

عراقی طالبہ کا ریکارڈ مدت میں حفظ قرآن

ایکنا: عراقی طالبہ زینب نے صرف 43 دن میں مکمل قرآن حفظ کر لیا۔
Aug 06 2026 , 07:49
اربعینِ امام حسینؑ میں 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین کی شرکت کا اعلان

اربعینِ امام حسینؑ میں 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین کی شرکت کا اعلان

ایکنا: کربلاء معلی کے گورنر نے اعلان کیا کہ چہلم امام عالی مقام میں دو کروڈ بیس لاکھ زائرین شریک ہوئے۔
Aug 06 2026 , 07:46
فلسطینی مزاحمتی کمیٹی: عظیم الشأن تشیع نے مظالم کو آشکار کیا

فلسطینی مزاحمتی کمیٹی: عظیم الشأن تشیع نے مظالم کو آشکار کیا

ایکنا: شہداء کی تشییع نے اسرائیلی حکومت کے بے مثال جرائم کی ہولناکی کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔
Aug 06 2026 , 07:53
کربلاء میں «الکفیل» میوزیم میں زائرین کی دلچسپی

کربلاء میں «الکفیل» میوزیم میں زائرین کی دلچسپی

ایکنا: اربعین امام عالی مقام کے دوران الکفیل میوزیم میں ایک لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔
Aug 06 2026 , 07:57
امامِ شہید کے خون کا بدلہ لینے والے دستے کا اجتماع اربعین واک کے راستے میں منعقد + تصاویر
عراق اور ایرانی قرآنی ایکٹیویسٹوں کے ساتھ؛

امامِ شہید کے خون کا بدلہ لینے والے دستے کا اجتماع اربعین واک کے راستے میں منعقد + تصاویر

ایکنا: انتقام لینے والوں کا اجتماع ایران اور عراق کی قرآنی برادری کے علاوہ دیگر اسلامی ممالک سے آئے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت سے نجف سے کربلا پیدل سفر کے راستے میں منعقد ہوا۔
Aug 05 2026 , 06:46
عراق کے سب سے بڑے اربعین موکب کا قرآنی پیغام+ ٹصاویر اور ویڈیو

عراق کے سب سے بڑے اربعین موکب کا قرآنی پیغام+ ٹصاویر اور ویڈیو

ایکنا: صوبہ بصرہ سے تعلق رکھنے والا بنی عامر موکب، جو اربعین کا سب سے بڑا موکب سمجھا جاتا ہے کربلائے معلیٰ پہنچا تو اس موقع پر موکب نے اس عظیم اجتماع کے لیے اپنا قرآنی پیغام بھی پیش کیا۔
Aug 05 2026 , 06:58
ایران کی جانب سے انڈونیشیاء میں قرآنی مطالعات بارے علمی و تحقیقی صلاحیتیں اجاگر

ایران کی جانب سے انڈونیشیاء میں قرآنی مطالعات بارے علمی و تحقیقی صلاحیتیں اجاگر

ایکنا: انڈونیشیاء میں ایرانی ثقافتی مشیر نے "ایران میں تعلیم کیسے حاصل کی جائے؟" کے عنوان سے منعقدہ ایک خصوصی نشست میں قرآنی مطالعات کے میدان میں ایران کی علمی، تحقیقی اور ثقافتی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔
Aug 05 2026 , 06:59
زیارتِ اربعین امن کے فروغ اور عوامی سفارت کاری کی مؤثر علامت ہے
نایجیرین تحریک کے رہنما

زیارتِ اربعین امن کے فروغ اور عوامی سفارت کاری کی مؤثر علامت ہے

ایکنا: اسلامی شیعہ تحریک نایجیریا کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ زیارتِ اربعین فرقہ واریت، نسل پرستی اور دیگر عالمی چیلنجز سے بھرپور دنیا میں امن کے فروغ اور عوامی سفارت کاری کی ایک عمدہ تقریب ہے۔
Aug 05 2026 , 07:05
غزہ طالبات نے ایک ہی نشست میں حفظ سے مکمل قرآن سنانے کا اعزاز حاصل کر لیا

غزہ طالبات نے ایک ہی نشست میں حفظ سے مکمل قرآن سنانے کا اعزاز حاصل کر لیا

ایکنا: قرآنِ کریم حفظ کرنے والی 110 طالبات نے ایک خصوصی پروگرام کے دوران ایک ہی نشست میں مکمل قرآنِ کریم حفظ سے سنا کر ختم کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔
Aug 05 2026 , 07:09
دبئی انٹرنیشنل قرآنی ایوارڈ میں 120 ممالک کی شرکت

دبئی انٹرنیشنل قرآنی ایوارڈ میں 120 ممالک کی شرکت

ایکنا: انٹرنیشنل قرآنی ایوارڈ 2027ء کے لیے منعقد ہونے والے 29ویں بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کو غیر معمولی عالمی پذیرائی حاصل ہوئی ہے، جہاں رجسٹریشن کے آغاز کے صرف دو ہفتوں میں 120 ممالک سے 12 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
Aug 04 2026 , 07:49