بين الاقوامي

IQNA

بنگلہ دیش کے روھنگیا کیمپ میں آتش سوزی- تصاویر

ایکنا: روهینگیا مہاجر کمیپ میں آتش زدگی سے مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
اہل فلسطین کی مدد فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکا
ایکنا: معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے
08:50 , 2025 Apr 11
غاصب رژیم کے خلاف فتوی جہاد بارے  دارالافتاء مصر کا ردعمل
ایکنا: دارالافتاء مصر نے عالمی علماء الائنس کی جانب سے مسلحانہ جھاد فتوی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
08:46 , 2025 Apr 11
ڈرامہ سریز «نوجوانی»؛ مغربی معاشرے میں جوانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
ایکنا: ڈرامہ «نوجوانی»(Adolescence) کا پہلا سریز نیٹفلیکس پر نشر ہوا ہے جسمیں مغربی معاشرے میں شناخت کے بحران اور مغربی جوان کی سوشل میڈیا کے ہاتھوں تباہی کو دیکھی جاسکتی ہے۔
05:05 , 2025 Apr 11
آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے عراق کے 11 صوبوں میں قرآنی تبلیغی پروگرام
ایکنا: نجف مدارس کے ڈائریکٹر جو ادارہ آستانہ عباسی سے وابستہ ہے انکے مطابق نجف کے مختلف شہروں میں قرآنی پروگرامز جاری ہیں۔
08:08 , 2025 Mar 16
بین‌الحرمین میں بچوں کے لیے قرآنی پروگرام+عکس
ایکنا: آستانہ عباسی سومین سے وابستہ قرآنی ادارے کے تعاون سے نوجوانوں اور بچوں کے لیے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا۔
05:01 , 2025 Mar 15
حزب‌الله لبنان کا رهبر معظم انقلاب سے اظھار تشکر
ایکنا: شیخ علی دعموش، نے رھبر معظم کے تعاون اور اہتمام پر انکا شکریہ ادا کیا۔
13:51 , 2025 Jan 01
سری لنکن جیلوں میں روهینگیا قیدیوں کی کسمپرسی
ایکنا: انسانی حقوق ایکٹویسٹوں نے جیلوں میں روھنگیا قیدیوں کی حالت زار پر تنقید کی ہیں۔
07:44 , 2025 Jan 01
الازهر کا سال نو پر غزہ بارے بیان جاری
ایکنا: سال 2025 پر جہاں غزہ آگ و خون کے دریا میں غرق ہے الازھر نے اس موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
08:30 , 2025 Jan 02
بوسنیا میں غزہ کے مظلوموں کے لیے نماز شب کی ادائیگی
ایکنا: سارایوو کی مسجد میں درخؤاست کی گیی ہے کہ غزہ کے شھدا کے لیے نماز شب اور دعا پڑھی جائے۔
07:31 , 2023 Oct 29
کربلا؛ بهار شهادت فیسٹیول حرم امام حسین(ع) میں
ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی ربیع الشهاده(بهار شهادت) فیسٹیول بعنوان «امام حسین(ع) اقوام کے دلوں میں» شروع ہوچکی ہے جسمیں چوالیس ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
08:49 , 2023 Feb 26
علماء و دانشوران کا اتحاد قومی و ملی اور دہشت گردی کے موضوع پر خطابات
آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنؤ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کل ہند اہل بیتؑ کانفرنس کا بلند پیمانہ پر انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان کے کرگل لداخ سمیت تقریباً ہر صوبہ کے علماء ودانشوران کی نمائندگی درج کی گئی۔
18:50 , 2022 Nov 30