انقلاب اسلامی كا اہم ترين مقصد علمی اور ثقافتی معيار كو بلند كرنا ہے-

IQNA

نمايندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام ترابی:

انقلاب اسلامی كا اہم ترين مقصد علمی اور ثقافتی معيار كو بلند كرنا ہے-

سماجی گروپ: عوامی انتخاب سے اسلامی نظام حكومت كی تشكيل كے بعد انقلاب اسلامی كا اہم ترين ہدف علمی اور ثقافتی معيار كو بلند كرنا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تہران يونيورسٹی میں سابق نمايندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام ترابی نے كہا: انقلاب اسلامی كا مقصد لوگوں كی علمی ،اعتقادی اور سياسی صلاحيتوں كو اجاگر كرنا ہے –
ترابی نے كہا: قاﺋد انقلاب اسلامی نے فرمايا ہے كہ آنے والے ۵۰ سالوں میں ايران علم و دانش كے ھراول دستے میں شامل ہوجاۓ گا-