ڈپٹی اسپيكر :صہيونی مصنوعات كے بارے میں ايران كی شفاف سياست

IQNA

حجۃ الاسلام سيد محمد حسن ترابی:

ڈپٹی اسپيكر :صہيونی مصنوعات كے بارے میں ايران كی شفاف سياست

سياسی گروپ: وہ مصنوعات جو براہ راست صہيونی غاصب نظام سے تعلق ركھتی ہیں ان كی خريدوفروخت حرام ہے –یہ اسلامی جمہوریہ ايران كی شفاف سياست ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ ڈپٹی اسپيكر حجۃ الاسلام سيد محمد حسن ترابی نے كہا مراجع تقليد اور قاﺋد انقلاب اسلامی كے فتوے كے مطابق صہيونی مصنوعات كی تبليغ اور خريد و فروخت جاﺋز نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ايران كی بھی ہی شفاف سياست ہے-