ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوئے صدر مملكت جناب ڈاكٹر احمد نژاد نے كہا كہ قرآنی ثقافت كی ترويج كے لئے حكومت كے پاس وسيع پروگرام ہے ۔
صدر نے كہا كہ عنقريب ہم وزارت ثقافت میں قرآنی سنٹر قائم كریں گے ۔
انھوں نے كہا كہ ہماری عوام كی اہم ترين خواہش عدالت كو بر قرار كرنا ہے اس لئے كہ بغير عدالت كے كوئی ملك بھی پايدار نہیں رہ سكتا ۔
امنيت محبت اور دوستی عدالت كا نتيجہ ہیں ۔