بين الاقوامی گروپ:آﺋندہ سال ۱۵ اور ۱۶ مئی كو ملاﺋشيا میں ٫٫ مديريت اسلام كی نگاہ میں ٬٬ كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جاۓ گا-
اس سيمينار كے موضوعات اسلام كی نمونہ مديرت اور اسلامی مديريت كو درپيش مساﺋل اور موانع ہیں –
مختلف اسكالرز ،تجارتی كمپنيوں كے سربراہ اور اسلامی ممالك كے سربراہوں كو اس سيمينار میں شركت كی دعوت دی گئی ہے-