ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بحری فوج اور اس كے اعلی عہدے داروں نے آيت اللہ ری شہری سے ملاقات كی- جس میں انہوں نے قومی اتحاد اور اسلامی انسجام كی مشكلات كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ عصر حاصل میں اگر تمام افراد متحد ہو كر رھبر انقلاب اسلامی كی قيادت میں آگے بڑھیں تو عنقريب ہم پروردگار كی مدد سے انقلاب اسلامی كے مقاصد تك پہنچ جائیں گے-
انہوں نے مزيد كہا انقلابی اقدار كو جہاد كے ذريعہ حاصل كيا جا سكتا ہے –اور اگر ہم اپنے نفس كے مقابلے میں شكست كھا گۓ تو تمام محنت رايگاں ہو جائیں گی-
جناب ری شہری نے كہا كہ قومی اتحاد اور انسجام اسلامی كو جہاد اكبر كے ذريعہ علمی جامعہ پہنايا جا سكتا ہے –