ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی خراسان رضوی نے سال نو كی مناسبت سے رھبر انقلاب كے پيغام اور تقرير كو شائع كيا ہے -
ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام اسدی نے كہا ہے اس پيغام اور تقرير كو شائع كرنے كا مقصد اتحاد ملی اور انسجام اسلامی كو ترويج دينا ہے -
انہوں نے كہا كہ اس پيغام و تقرير كے ۲ ہزار نسخے چھاپے گۓ ہیں جو كہ مختلف شخصيات اور مبلغين حضرات كو ھدیہ كیے جائیں گے-