جويبار شہر كی قرآنی كلاسوں میں شركت كرنے والے طلباء كو زيارت كے لیے بھيجا گيا

IQNA

جويبار شہر كی قرآنی كلاسوں میں شركت كرنے والے طلباء كو زيارت كے لیے بھيجا گيا

سماجی گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی جويبار كی طرف سے منعقد ہونے والی قرآنی كلاسوں كے اختتام پر ۱۰۰ طلباء كو زيارت كے لیے بھيجا گيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق مصباح الھدی نامی قرآنی كلاس كے اختتام پر ادارہ تبليغات اسلامی نے ۱۰۰ طلباء كو آمل شہر میں واقع امام زادہ عبد اللہ كی زيارت كے لیے بھيجا زيارت كے سفر كے دوران قرآنی مقابلوں كا بھی انعقاد كيا گيا تھا-