ايران كے شہر بم میں ٫٫ زكاة ٬٬ كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر بم میں ٫٫ زكاة ٬٬ كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

سياسی گروپ : كھجوروں كا موسم آتے ہی بم میں اس عنوان پر سيمينار كی ضرورت محسوس كی جا رہی تھی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق زكات كو معاشرے میں رواج دينے كی خاطر زكاة كمیٹی كے سربراہ رضا بزمانی نے كہا كہ كھجوروں كا موسم آتے ہی زكات كے مسائل سے آگاہ كرنے كے لیے اس سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے-
ايران كے شہر بم میں سالانہ ۱۲۰ ہزار ٹن كھجور كی پيداوار ہوتی ہے اور ہر سال زكاة كمیٹی بم شہر سے زكاة اكٹھا كرتی ہے –
131828