انٹر نیٹ پر ٫٫ محمد ٬٬ نامی سائیٹ كا تركی زبان میں افتتاح

IQNA

انٹر نیٹ پر ٫٫ محمد ٬٬ نامی سائیٹ كا تركی زبان میں افتتاح

سماجی گروپ : ٫٫ محمد ۖ ٬٬ نامی سائیٹ كو تركی زبان میں شروع كيا گيا ہے جس میں اسلامی ٬ علمی اور ثقافتی سرگرمياں پيش كی جائیں گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ محمد ۖ ٬٬ نامی انٹر نیٹ سائیٹ نے اسلامی ٬ علمی اور ثقافتی شعبوں میں كام شروع كر ديا ہے جس میں پيغمبر گرامی اسلام ۖ كے حوالے سے تمام سوالات كے جوابات حاصل كیے جا سكتے ہیں اس سائیٹ میں رسول اسلام ۖ كو ہی مركزی حيثيت حاصل ہے –
سائیٹ كا وزٹ كرنے والوں كے لیے ایڈريس : www.gulmuhammedin.org
141377