امام جمعہ اھل سنت زاھدان : مسلمانوں كی كاميابی ٬ اتحاد و وحدت اور تفرقہ بازی سے دوری میں ہے

IQNA

امام جمعہ اھل سنت زاھدان : مسلمانوں كی كاميابی ٬ اتحاد و وحدت اور تفرقہ بازی سے دوری میں ہے

سياسی و سماجی گروپ : زاھدان كے اہل سنت امام جمعہ نے مدرسہ ٫٫ مفتاح العلوم ٬٬ شہر خاش كے فارغ التحصيل طلبہ كے ايك پروگرام میں خطاب كرتے ہوۓ مسلم امۃ كی وحدت پر زور ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ ٫٫ مفتاح العلوم ٬٬ شھر خاش كے 35 فارغ التحصيل طلبہ كی ايك تقريب میں زاھدان كے اہل سنت امام جمعہ نے شركت كی –
اس تقريب میں مسجد مكی زاھدان كے اہل سنت امام جمعہ ٫٫ مولوی عبد الحميد اسماعيل زھی ٬٬ نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ موجود حالات میں جب كہ دشمن مسلمانوں كی صفوں میں اختلاف ايجاد كر رہا ہے مسلم امہ كو اتحاد و وحدت كی ضرورت ہے –
151693