ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق رامسر كے نواحی علاقے ﴿ييلاقی جنت رودبار﴾میں موسم گرما كی تعطيلات میں بچوں اور نوجوانوں كے لئے منعقد هونے والی كلاسوں كی اختتامی تقريب منعقد كی گئ ۔جس میں طلباء اور ان كے والدين سميت تبليغات اسلامی رامسر كے سربراه حجۃ الاسلام اسمعيل رمضانی نے بھی شركت كی۔
موصوله رپورٹ كے مطابق جناب رمضانی نے طلباء كے والدين كو خطاب كرتے هوئے كها كه آپ لوگوں نے بچوں كی حوصله افزائی كے ساتھ ان كلاسوں كا خير مقدم كيا جنهیں قرآنی معارف كو فروغ دينے كےلئے منعقد كيا گيا تھا۔
دينی معارف سے آشنائی كا باعث بنے گی كه معاشره هر طرح كی پليدگی اور بے راه روی سے دور رهے۔
۱۵۶۴۸۱