ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے حوزه نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه آيت الله نوری همدانی نے مثالی جوانوں سے ملاقات میں فرمايا كه مغربی ممالك اپنی غلط ثقافت كے ذريعے اسلامی سماج میں اختلاف ايجاد كرنا چاهتے هیں اور مسلمانوں كو آپس میں لڑا كر اپنے مذموم مقاصد حاصل كرنا چاهتا هے
انهوں نے مزيد فرمايا كه گذشته صديوں میں مغرب نے اسلام كو بهت نقصان پهنچايا هےاور كچھ اسلامی ممالك جيسے اندلس كو اسلامی دنيا سے جدا كر ديا هے۔
۱۵۷۹۵۲