ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے وزارت ثقافت ومذهبی امور كی سائٹ سے نقل كيا هے كه وزير ثقافت ومذهبی امور جناب صفار ھرندی نے قرآن ومسجد فيسٹيول كی اختتامی تقريب میں اپنا ايك پيغام ارسال كيا
موصوله رپورٹ كے مطابق جناب صفار ھرندی نے جاری كرده بيان میں كها كه قرآن اور مسجد حكومت كی كاركردگی كے دو تخلف نا پزير ركن هیں
انهوں نے مزيد كها كه تاريخ اسلام كے مطالعه سے پته چلتا هے كه تمام انبياء﴿ع﴾ اور أئمه﴿ع﴾نے آيات قرآن تفسير اور تاويل بيان كرنے كا محل مسجد كو قرار ديا هے۔
۱۶۰۵۱۹