ضيافت نور كے عنوان سے ماه رمضان المبارك كی مناسبت سے كاشان میں تيسرے قرآنی مقابلے كا اهتمام

IQNA

ضيافت نور كے عنوان سے ماه رمضان المبارك كی مناسبت سے كاشان میں تيسرے قرآنی مقابلے كا اهتمام

سماجی گروپ: ايران كے شهر كاشان میں ماه مبارك رمضان كے آغآز كے ساتھ ضيافت نور كے عنوان سے قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا جائے گا۔



قرآنی مقابله منعقد كرنے والی كمیٹی كے جنرل سيكرٹری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے هوئے كها كه الحمدالله يه تيسرا سال هے كه هم ماه مبارك رمضان میں ضيافت نور كے عنوان سے قرآنی مقابله منعقد كر رهے هیں

انهوں نے مزيد كها كه يه قرآنی مقابله دو مرحلے میں منعقد هوگا جس میں طلباء اور طالبات شركت كریں گے

جناب يوسفی نے كها كه يه مقابلے۔ ناظره٬ قرائت٬ ترتيل٬ حفظ قرآن٬ اذان٬ دعائے كميل جيسے اهم موضوعات پر مشتمل هیں۔

۱۶۱۵۹۷