رھبر معظم انقلاب كی جانب سے محتاجوں اور يتيموں كی امداد

IQNA

رھبر معظم انقلاب كی جانب سے محتاجوں اور يتيموں كی امداد

سماجی گروپ: جشن عاطفہ ھا كے موقع پر قائد انقلاب اسلامی حضرت آية اللہ خامنہ ای نے محتاجوں اور يتيموں كی مدد كےلئے دوسو ملين ريال كا عطیہ ديا ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾كی ولادت باسعادت اور ھفتہ اطعام واكرام كی مناسبت سے رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آية اللہ خامنہ ای نے دوسو ملين ريال محتاجوں اور يتيموں كی مدد كےلئے عطا كئے ھیں۔

۱۷۱۵۴۹