IQNA

سماجی گروپ: چناران كے امام جمعہ نے كہا كہ میں نے اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر كے كولمبيا يونيورسٹی اور اقوام متحدہ میں خطاب كے بعد ايران كی عزت ووقار كو ديكھتے ھوئے خوشی كے آنسو بھائے


ايران كی قرآٓنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام والمسلمين﴿حسن كوثری﴾ نے چناران میں جمعہ كے خطبوں میں خطاب كرتے ھوئے كہا كہ اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر كا كولمبيا يونيورسٹی اور اقوام متحدہ میں خطاب ايك ايسا موقع تھا كہ جس كی تلاش میں ايران كئی سالوں سے تھا

تاكہ دنيا كے سامنے اپنے موقف كو بيان كر سكے انھوں نے كہا كہ صدر نے حقيقی اسلام اور ايران كو دنيا كے سامنے پيش كيا اور امريكہ كے چھرے سے نقاب اٹھايا چونكہ امريكی حكومت كی بنياد ظلم پر ھے اور وہ ھميشہ بے انصافی كے راستے پر گامزن ھے

۱۷۱۹۸۹