ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمين حسان الدين مجتھدی نے خطبہ جمعہ میں اسلامی حكومت كے دشمنوں كے پروپيگنڈے اور مسلمانوں كے مابين اختلاف ايجاد كرنے كے منصوبے سے مقابلہ كرنے كا پہلا قدم مسلمانوں كو ان باتوں سے آگاہ كرنا قرار ديا گيا ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مختلف شعبوں میں مسلمانوں كی علمی ترقی كو دشمنان اسلام سے مقابلے كا بنيادی راستہ قرار ديا ۔
امام جمعہ نے كہا كہ عصر حاضر میں دشمن اپنی پوری توانائی كے ساتھ اسلامی حكومتوں كو نابود كرنے كی سعی و كوشش كر رہا ہے لہذا اس سلسلے میں غفلت قابل معافی نہیں ہے ۔
جناب حسام الدين نے كہا كہ جوان اسلام كا عظيم سرمایہ ہیں ان كی حفاظت اور پشت پناہی كرنا دين كی بڑی خدمت ہے ۔
182598