حوزہ عليمہ خراسان كے طلاب اور فضلاء كرام كی آيت اللہ ٫٫ واعظ طبسی ٬٬ سے ملاقات

IQNA

حوزہ عليمہ خراسان كے طلاب اور فضلاء كرام كی آيت اللہ ٫٫ واعظ طبسی ٬٬ سے ملاقات

سماجی گروپ : حوزہ علمیہ خراسان كے طلاب اور فضلاء خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ ٫٫ واعظ طبسی ٬٬ سے ملاقات كریں گے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے حوزہ علمیہ خراسان كے طلاب اور فضلاء ملك میں موجودہ حالات كے متعلق گفتگو كرنے كے لیے خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ اور حوزہ علمیہ خراسان كے مدير آيت اللہ واعظ طبسی سے ملاقات كریں گے ۔

یہ ملاقات ۷ فروری ۲۰۰۸ ء كو حرم مطہر رضوی میں ٫٫ دارالزھد ٬٬ میں ہو گی ۔

219063