{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے حوزہ علمیہ خراسان كے طلاب اور فضلاء ملك میں موجودہ حالات كے متعلق گفتگو كرنے كے لیے خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ اور حوزہ علمیہ خراسان كے مدير آيت اللہ واعظ طبسی سے ملاقات كریں گے ۔
یہ ملاقات ۷ فروری ۲۰۰۸ ء كو حرم مطہر رضوی میں ٫٫ دارالزھد ٬٬ میں ہو گی ۔
219063