تركی میں حضرت زينب ﴿س﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

تركی میں حضرت زينب ﴿س﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: تركی كی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں حضرت زينب سلام اللہ علیہا كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے جشن كی محافل منعقد كی گئیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق مساجد كے آئمہ جماعات نے جشن كی ان تقاريب میں حضرت زينب ﴿س﴾ كی شخصيت كے متعلق تقارير كرتے ھوئے حضرت زينب ﴿س﴾ كی عملی زندگی كو خواتين كے لیے نمونہ عمل قرار ديا۔ جشن كی یہ تقاريب تركی كے مندرجھ ذيل شھروں میں منعقد ہوئیں:استنبول، ازمير، اغدير، انقرہ، مانيسا، كيرك كالھ اور آديامان۔
249757