ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق مساجد كے آئمہ جماعات نے جشن كی ان تقاريب میں حضرت زينب ﴿س﴾ كی شخصيت كے متعلق تقارير كرتے ھوئے حضرت زينب ﴿س﴾ كی عملی زندگی كو خواتين كے لیے نمونہ عمل قرار ديا۔ جشن كی یہ تقاريب تركی كے مندرجھ ذيل شھروں میں منعقد ہوئیں:استنبول، ازمير، اغدير، انقرہ، مانيسا، كيرك كالھ اور آديامان۔
249757