امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی كی مناسبت سے آيت اللہ صانعی كے دفتر میں مجلس عزاء كا انعقاد

IQNA

امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی كی مناسبت سے آيت اللہ صانعی كے دفتر میں مجلس عزاء كا انعقاد

سياسی و سماجی گروپ: ۴ جون ۲۰۰۸ء كو امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی كی مناسبت سے آيت اللہ صانعی كے دفتر میں مجلس عزاء منعقد ہوئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی ﴿رح﴾ كی ۱۹ویں برسی كی مناسبت سے شيراز میں آيت اللہ صانعی كے دفتر كی طرف سے مجلس عزاء منعقد كی گئی۔
یہ مجلس عزاء ۴ جون ۲۰۰۸ء كو ۱۱ بجے شروع ہوئی اور آيت اللہ سيد محمد ہاشم دستغيب نے اس مجلس سے خطاب كيا۔
257692