بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تفسير تسنيم كی تيرہویں جلد میں سورہ آل عمران كی آيت نمبر ۱ سے آيت نمبر ۳۰ تك كی تفسير بيان كی گئی ہے۔ یہ كتاب ۸۰۰صفحات پر مشتمل ہے اور ۳۰۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اوراسراء پبلشرز نے اس كتاب كو شائع كرنے كی سعادت حاصل كی ہے۔
276881