بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے ڈويژن سمنان كےادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہےكہ سمنان كے گورنر انجينئر " علی عبداللہی" نےتفسير قرآن كی محافل كے انعقاد كو جاری رہنے كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے كہا كہ اسلامی انقلاب ايك ثقافتی انقلاب ہے اور قرآن میں مستقل ثقافتی محتوا ومواد موجود ہے اور یہ معاشرے كو صحيح و سالم او بانشاط بنا سكتا ہے۔ عبداللہی نے مزيد كہا كہ ہمارے جوانوں نے علمی ميدانوں بالخصوص ایٹمی ٹيكنالوجی میں جو ترقی كی ہے وہ قرآن كريم سے تمسك كرنے كی وجہ سے ہے۔ انھوں نےسمنان میں قرآنی ثقافت، نماز قائم كرنے كی ترويج كو اس ڈويژن كے مہم ترين منصوبوں میں سے قرار ديا ہے۔
298951