بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كےمطابق اس كتاب میں آيت اللہ العظمی كے مضامين كا مجموعہ آيا ہے جو ۲۰ مضامين پر مشتمل ہے جس كے عناوين قرآنی ، فلسفی ، كلامی ، عرفانی اور اخلاقی اور فقہی ہیں۔ یہ كتاب عربی زبان میں ہے۔ یہ كتاب ۳۰۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی ہے جو ۵۰۶ صفحات پر مشتمل ہے۔
377335