اسلامی جمہوریہ ايران كے نظام كی بنياد عدالت اور تقوا پر ہے: امام جمعہ قصر شيرين

IQNA

اسلامی جمہوریہ ايران كے نظام كی بنياد عدالت اور تقوا پر ہے: امام جمعہ قصر شيرين

سياسی و سماجی گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كے نظام كی بنياد عدالت اور تقوا پرہے اور انقلاب اسلامی كے چوتھے عشرے میں اس پر زيادہ سے زيادہ توجہ كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قصر شيرين كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين " حسين ابراہيمی" نے گزشتہ نماز جمعہ كے خطبوں سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران كے نظام كی بنياد عدالت اور تقوا پر ہے۔ حجت الاسلام والمسلمين ابراہيمی نے كہا كہ ايران كا اسلامی انقلاب اپنی كاميابی كے چوتھے عشرے میں داخل ہو چكا ہے۔ اور اس عشرے میں عدالت اور تقوے پر زيادہ سے زيادہ عمل كرنے كی ضرورت ہے۔
380980