ملائيشيا كی بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی میں طبی دليج كا افتتاح

IQNA

ملائيشيا كی بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی میں طبی دليج كا افتتاح

سماجی و سياسی گروپ: ملائيشيا كی بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی میں میڈيكل دليج قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كے خبررساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كی اسلامی يونيورسٹی میں تعلقات عامہ كے انچارج " احمد محمد رضوان" نے اظہار خيال كرتےہوئے كہا كہ اس میڈيكل دليج میں ڈسپنسری، تحقيقاتی سنٹر ،طبی مركز ، تجارتی مركز ، كانفرنس ہال، ہوٹل اور اسٹوڈنٹس كے ہاسٹل كی سہولت ہو گی۔
381415