بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تين منزلہ مركز میں مختلف قسم كے اسلامی ثقافتی پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔ یہ مركز، كانفرنس ہال ، لائبريری اورعلمی تحقيقاتی سنٹر پر مشتمل ہے۔ اس مركز كی افتتاحی تقريب میں كرغزی صدر كے علاوہ ديگر سياسی اور سماجی شخصيات نے بھی شركت كی۔
392287