اسلامی وحدت كا قيام تمام امور پر مقدم ہونا چاہیے:علامہ محمد حسين فضل اللہ

IQNA

اسلامی وحدت كا قيام تمام امور پر مقدم ہونا چاہیے:علامہ محمد حسين فضل اللہ

سياسی وسماجی گروپ: لبنانی شيعوں كے مرجع تقليد علامہ سيد " محمد حسين فضل اللہ" نے اسلامی وحدت كی اہميت بيان كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی وحدت كا عملی قيام تمام مسائل پر مقدم ہونا چاہیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق علامہ فضل اللہ نے كہا كہ اسلامی معاشرے كے سركردہ افراد كو چاہیے كہ وہ اسلامی وحدت كو تمام امور پر فوقيت دیں اور دشمن كی سازشوں سے مقابلے كے لیے مذہبی تعصب اور افتراق و انتشار سے اجتناب كریں۔
395987