ثقافت اسلامی پبلشرز كے مدير " حسين مہديان"نے قرآنی خبررساں ايجنسی ' ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے قائد انقلاب كی نوجوان جوڑوں كو نصيحتوں پر مشتمل یہ كتاب انجمن جوانان كے سربراہ " علی اكبری" نے تاليف كی ہے۔ياد رہے كہ ثقافت اسلامی پبلشرز نے اب تك نامور علماء كی ۱۳۰۰ سے زائد موضوعات پر كتابیں شائع كی ہیں۔
402096