بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تربيتی كورس میں پاكستان كے جوان مبلغين اور پيش نمازوں نے شركت كی۔ اس كورس میں ممتاز قاری " آٓصف سروری"اور المصطفی قرآن اكیڈمی كے انچارج حجت الاسلام " ابرار حسين" نے پيش نمازوں اور مبلغين كو عقائد ، اخلاق، علوم قرآن، تجويد اور قرائت قرآن كی تعليم دی۔
410701