انتخابات میں شركت شرعی اور عقلی زمھ داری ہے ( آيت اللہ الظمی نوری ھمرانی )

IQNA

انتخابات میں شركت شرعی اور عقلی زمھ داری ہے ( آيت اللہ الظمی نوری ھمرانی )

سياسی و سماجی گروپ : آيت اللہ الظمی نوری ھمرانی كے نے ايك اطلاعیھ جاری كيا ہے۔ جسمیں انھوں نے ايران كے صدارتی انتخابات میں لوگوں كی بھرپور شركت كی تاكيد كی ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ايك اطلاعیے میں ملت ايران سے درخواست كی گئی ہے كہ وہ ۱۲ جون ۲۰۰۹ كو اسلامی جمہوری ايران كے صدارتی انتخابات میں صدارتی انتخابات میں اپنی شرعی اور عقلی ذمہ داری كے طور پر شركت كركے اسلام دشمن طاقتوں كو مايوس كریں يقيناً خدا وند عالم آپ كو اس نيك عمل كا اجر دے گا۔
419234