اٹلی میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے حضرت علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

اٹلی میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے حضرت علی (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: گزشتہ روز اٹلی كے شہر روم میں ايرانيوں نے حضرت اميرالمؤمنين كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب كا اہتمام امام مہدی انجمن (عج) اور ايرانی كلچرل سنٹر نے باہمی تعاون سے كيا تھا۔ جشن كی اس تقريب میں " حجت الاسام فائز نيا" اميرالمؤمنين علی علیہ السلام كے فضائل بيان كریں گے۔
429591