اردن میں اسلامی انٹرنيشنل بينك كی جديد برانچ كا افتتاح

IQNA

اردن میں اسلامی انٹرنيشنل بينك كی جديد برانچ كا افتتاح

سياسی وسماجی گروپ: اردن میں اسلامی انٹرنيشنل بينك كی ۲۱ویں برانچ كا افتتاح ہوچكا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اردن كے روزنامہ " الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اردن میں اسلامی انٹرنيشنل بينك كے مينيجر" تيسر الصمادی" نے اس جديد برانچ كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی بينك كی اس جديد برانچ كی افتتاح كا مقصد اردن میں اسلامی بينك كاری كا فروغ ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اردن كے علاقے نزھھ اور كرك میں بھی عنقريب اسلامی بينك كی برانچیں كھولی جائیں گی۔
441615