صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ كا قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لرستان كا دورہ

IQNA

صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ كا قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لرستان كا دورہ

سياسی وسماجی گروپ: صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ خرم آباد نے گزشتہ روز قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لرستان كا دورہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ لرستان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين "سيد احمد ميرعمادی" نے گزشتہ روز قرآنی خبررساں ايجنسی شعبہ لرستان كے دورے كے دوران قرآنی سرگرميوں كی ترويج كے لئے قرآنی خبررساں ايجنسی كے كردار كو بہت اہم قرار ديا۔ انہوں نے كہا كہ قرآنی سرگرميوں كے فروغ كے لئے اس قرآنی خبررساں ايجنسی سے بھرپور تعاون ہونا چاہیے۔ انہوں نے قرآنی اخبار كی نشرواشاعت میں اس خبررساں ايجنسی كی خدمات كو سراہا۔
442481