ماہ مبارك رمضان كی آمد پر بوسنيا میں "ميری امت " كے موضوع پر مذہبی و ثقافتی پروگرام كا انعقاد

IQNA

ماہ مبارك رمضان كی آمد پر بوسنيا میں "ميری امت " كے موضوع پر مذہبی و ثقافتی پروگرام كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/ محمود بابائی سواسری: ہر سال ماہ مبارك رمضان كی آمد پر " ميری امت " كے موضوع پر منعقد ہونے والا ثقافتی اور مذہبی پروگرام اس سال بھی ۱۶ اگست كو سارايوو میں منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے اسلامی معاشرے كو از سر نو منظم كرنے كے لئے ہر سال "ميری امت " كے عنوان سے ايك ثقافتی اور مذہبی پروگرام منعقد كيا جاتا ہے جو اس سال بھی سارايوو میں منعقد ہوا ہے۔ اس سال اس پروگرام میں ليبيا كی جانب سے مسلط جنگ میں گرفتار ہونے اور آزاد ہو كر آنے والے ۲۰ جوانوں كی اجتماعی شادی ہو گی جن كا عقد رئيس العلماء پڑہیں گے۔
448232