تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ركن آيت اللہ سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز ۱۰ بجے كر ۵۰ منٹ پر ايران كے ممتاز قاری "كاظم اللھی" كی تلاوت قرآن سے ہو گا۔
اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين "حسينی" شرعی مسائل بيان كریں گے۔
آخر میں تہران يونيورسٹی میں آيت اللہ سيد احمد خاتمی نماز جمعہ كے خطبوں سے خطاب كریں گے۔
475508