انقرہ میں تركی كی دين كونسل كی چوتھی نشست كا اہتمام

IQNA

انقرہ میں تركی كی دين كونسل كی چوتھی نشست كا اہتمام

فكرونظرگروپ: تركی كے دارالحكومت انقرہ كی امور ديانت آرگنائزيشن كی كوششوں سے ۱۲ اكتوبر كو "دين اور معاشرہ" كے موضوع پر تركی كی دين كونسل كی چوتھی نشست كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے تركی كے روزنامہ "ينی شفق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ طے یہ پايا ہے كہ اس كونسل كے چار نشستوں میں ۸۲ مقالے پڑھے جائیں۔
ان تقارير میں شدت پسندی، خود كش حملہ، نقصان دہ منشيات كا مصرف، استثمار، تعليم دين اور سكولز اور مساجد كے خطباء اور آئمہ جماعت جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
دين كونسل كی چوتھی نشست ۱۶ اكتوبر تك انقرہ كی بيلكنت يونيورسٹی كے مركز كانفرنس میں جاری رہے گی۔
478578