IQNA

سياسی وسماجی گروپ: لبنان كی حزب اللہ نے اپنے ايك بيانیے میں صہيونی حكومت كی مذمت میں اقوام متحدہ كی ہيومن رائٹس كونسل كی رپورٹ پر بعض ممالك كی طرف سے مخالفت كی شديد مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیے میں آيا ہے كہ حزب اللہ اقوام متحدہ كی رپورٹ پر امريكہ كی مخالفت كی شديد مذمت كرتی ہے اور اس كا عقيدہ ہے كہ یہ مخالفت ان ممالك كی اخلاقی پستيوں كو ظاہر كرتی ہے۔
حزب اللہ نے مزيد كہا ہے كہ اس رپورٹ كے مطابق بعض ممالك كی مخالفت سے ظاہر ہوتا ہے كہ ان ممالك پر كسی قسم كا بھروسہ كرنا بے فائدہ ہے۔
480646