افغانستان كی مساجد كے منتظمين كی ناخواندگی كی شرح كو كم كرنے كی كوشش

IQNA

افغانستان كی مساجد كے منتظمين كی ناخواندگی كی شرح كو كم كرنے كی كوشش

فكرونظر گروپ: افغانستان كی وزارت ارشاد، حج اور اوقاف كی كوششوں سے اس ملك میں ناخواندگی كی شرح گھروں میں خواتين سے سختی كو كم كرنے كے لیے اس ملك كی مساجد نے جديد پروگرام مرتب كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے افغانستان كے انفارميشن چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغانستان كی وزارت ارشاد، حج اور اوقاف كے سرپرست محمد صديق چكری نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ یہ وزارت، مساجد كے ذريعے كوشش كر رہی ہے كہ اپنے بچوں اور بچيوں كو تعليم بالغان كے سكولوں میں بھيجنے كے لئے گھروالوں كو ترغيب دلائیں تاكہ اس كے ذريعے وہ علم و تعليم كےزيور سے آراستہ ہو كر اپنے گھروالوں كی مالی مشكلات كو كم كرنے میں مدد دے سكیں۔
اسی بنا پر فقير خواتين كمپين كے تحت ملك میں حال ہی میں ايك كمپين شروع كی گئی ہے جو افغانستان كے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں لوگوں كو سماجی مسائل كے بارے میں بارے میں آگاہ كرنے كے لیے سرگرم عمل ہے۔
506981