بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں بعض ہسپانوی ماہرين اور متفكرين اسلامی انقلاب ايران كے دوسرے ممالك میں اثرات كے بارے میں گفتگو كریں گے۔
آتوناما يونيورسٹی كے محقق "لوسيانو زاكارا" اسپين كی اسلامی معاشروں كے فیڈريشن كے سيكرٹری "يوسف فرنانڈث" اور ہسپانوی محقق "پابلوبتا" اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
529764