"دينی معارف میں عقل كا مقام" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

"دينی معارف میں عقل كا مقام" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

فكرگروپ: اسلامی تبليغاتی دفتر خراسان میں "دينی معارف میں عقل كا مقام" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں حجۃ الاسلام والمسلمين طاہری خرم، فنائی اشكوری" امام خمينی(رح) تحقيقی وتعليمی انسٹیٹيوٹ كی علمی انجمن كے ركن حجۃ الاسلام والمسلمين حسين زادہ اور اسلامی تبليغاتی دفتر خراسان كی علمی انجمن كے ركن حجۃ الاسلام والمسلمين علی رضائی تہران تقارير كریں گے۔
یہ سيمينار ۷ مارچ كو مشہد مقدس میں منعقد ہو گا۔
540419