بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير اوقاف "محمود حمدی زقزوق" نے ۱۹ فروری بروز جمعہ كو اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ مصر كے وزير اعظم "احمد نظيف" اس اجلاس كی افتتاحی تقريب سے خطاب كریں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس اجلاس میں دنيا كے ۹۰ ممالك كے وزراء اوقاف ومذہبی امور، مسلمان علماء اور يونيورسٹيز كی شخصيات شركت كریں گی۔
541009