لبنان كے مفتی نے صیہونی بستيوں كی تعمير كی روك تھام كے لئے عملی سياست اختيار كرنے كا مطالبہ كيا ہے

IQNA

لبنان كے مفتی نے صیہونی بستيوں كی تعمير كی روك تھام كے لئے عملی سياست اختيار كرنے كا مطالبہ كيا ہے

سياسی وسماجی گروپ: لبنان كے مفتی نے اپنی ايك گفتگو كے دوران قدس شريف میں صیہونی بستيوں كی تعمير كو بند كروانے كے لئے عملی اقدامات كرنے كا مطالبہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنانج كی رپورٹ كے مطابق محمد رشيد قبانی نے كہا ہے كہ آخر كار فلسطين ان ظالموں اور غاصبوں كے ظلم وستم سے نجات پائے گا اگرچہ اس كی آزادی كے لئےبہت وقت لگے۔
انہوں نےدنيا كےقائدين، عربی ممالك اور عالم اسلام سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ قدس صیہونی بستيوں كی تعمير كی روك تھام كے لئے عملی اقدامات انجام دیں۔
551999