بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے OIC كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اكمل الدين احسان اوغلو نے عراقی علماء كونسل كے قائم مقام اور بغداد كی جامع مسجد "الاخوۃ الصالحين" كے امام جماعت شيخ عبدالجليل الفہداوی" اور ان كے دو ساتھيوں كے قتل كی مذمت كرتے ہوئے ان كے اہل خانہ كو تسليت پيش كی ہے۔
احسان اوغلو سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ مكہ میں منعقد ہونے والے عہد نامے پر عمل كریں جس كے مطابق شدت پسندی كے خاتمے كے لئے اس ملك كے شيعہ اور سنی علماء كے درميان اتحاد و وحدت كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔
576831