بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق علامہ شيخ عفيف نابلسی نے "صيدا" شہر كے بعحض مسلمان علماء سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ گزشتہ دور كی نسبت اس وقت مقاومت پر دباؤ بہت كم ہو گيا ہے۔
علامہ نابلسی نے مزيد كہا كہ امريكہ اور اسرائيل خطے كی تقدير كو مشخص نہیں كر سكتے لہذا PNA كو چاہیے كہ وہ صیہونی دشمن سے مذاكرات كے عمل كو بند كرے۔
انہوں نے آخر میں كہا كہ جنوب لبنان كے شہری دشمن كے ناپاك عزائم سے آگاہ ہیں اور مقاومت بھی دشمنوں كا مقابلہ كرنے كے لئےآمادہ ہیں۔
580947