كرغزستان میں اسلام اور جمہوريت كے موضوع پر بين الاقوامی نشست كا اہتمام

IQNA

كرغزستان میں اسلام اور جمہوريت كے موضوع پر بين الاقوامی نشست كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: كرغزستان كے دارالحكومت "بيشكك" میں "اسلام اور جمہوريت" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغزستان كی رپورٹ كے مطابق كرغزستان كے ريسرچ انسٹیٹيوٹ "دين" حقوق اور سياست" اور جرمنی فاؤنڈيشن "friedrich" كی كوششوں سے ۲۴ مئی كو یہ نشست بيشكك شہر كےء "آق۔ كيمی" ہوٹل كے ہال میں منعقد ہوئی ہے۔
اس علمی نشست كے انعقاد كا اصل مقصد مسلمانوں كے حقوق كو قانونی حيثيت دينا اور كرغزستان كی حكومت كا اسلامی معاشروں سے روابط كو فروگ دينا ہے۔
585029